مرکزسا
(Centroid سے رجوع مکرر)
ہندسہ میں دو العباد مستوی شکل X کا مرکزسا[1] ایسے نقطہ کو کہتے ہیں جو شکل X کو برابر حرکات والے دو حصوں میں تقسیم کرنے والی سیدھی لکیروں کا تقاطع ہو۔ (حرکات تقسیمی لکیر کے گِرد ہوں گی۔) غیر رسماً، یہ شکل X کے تمام نقاط کا حساباتی اوسط ہوتا ہے۔ اس تعریف کا اطلاق n-بُعد فضاء میں کسی بھی شے X کے لیے ہوتا ہے؛ شکل X کو برابر حرکات والے دو حصوں میں تقسیم کرنے والے وراءمستوی کے تقاطع کو شکل کا مرکزسا کہیں گے۔
اصطلاح | term |
---|---|
مرکزسا |
centroid |
خوائص
ترمیممحدب شے کا مرکزسا شے کے اندر واقع ہو گا۔ غیر -محدب شے کا مرکزسا، شے کے باہر واقع ہو سکتا ہے۔
مرکزسا کا ڈھونڈنا
ترمیممتناہی نقاط کا
ترمیمفضا میں نقاط کے طاقم کا مرکزسا یہ ہے
- ↑ تسمیہ: انگریزی "oid" لاحقہ "like" کے معنوں میں آتا ہے۔ اردو میں اس کا متبال "سا" ہے۔ مثلا sphere سے spheroid بنایا جاتا ہے۔