دشت لوط
(Dasht-e Lut سے رجوع مکرر)
دشت لوط یا صحرائے لوط (Dasht-e Lut) (فارسی: کویر لوت، "خالی پن صحرا") جنوب مشرقی کرمان، ایران میں ایک بڑا نمک صحرا ہے۔ یہ دنیا کا چوبیسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ ریت کی سطح کا بلند ترین درجہ حرارت 70.7 °C ماپا گیا ہے۔[3][4] یہ دنیا کی خشک ترین اور گرم ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔
دشت لوط | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ کرمان ، صوبہ سیستان و بلوچستان ، صوبہ خراسان جنوبی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°15′50″N 59°14′28″E / 30.263888888889°N 59.241111111111°E [2] |
رقبہ | 2278015 ہیکٹر 1794134 ہیکٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 11477544، 125555 |
درستی - ترمیم |
اس کا کل رقبہ 51،800 مربع کلومیٹر (20،000 مربع میل) ہے یہ دنیا کا گرم ترین علاقہ ہے ، جو اگست 2008 کے آخر میں 63 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ اس کا زمین پر سب سے زیادہ درجہ حرارت 71 ڈگری سیلسیس (159 فارن ہائیٹ) ریکارڈ کیا گیا تھا۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دشت لوط في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دشت لوط في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2024ء
- ↑ D. Mildrexler; M. Zhao and S. W. Running (October 2006)۔ "Where Are the Hottest Spots on Earth?"۔ EOS۔ 87 (43): 461, 467۔ doi:10.1002/eost.v87.43 Cite uses deprecated parameter
|coauthors=
(معاونت) - ↑ D. Mildrexler; M. Zhao and S. W. Running (2011)۔ "Satellite Finds Highest Land Skin Temperatures on Earth"۔ Bull. Amer. Meteor. Soc.۔ 92: 850–860۔ doi:10.1175/2011BAMS3067.1 Cite uses deprecated parameter
|coauthors=
(معاونت) - ↑ سانچہ:استشهاد بدورية محكمة