مملکت ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ کرمان (فارسی: استان کرمان) (انگریزی: Kerman Province) رقبہ کے لحاظ سے ایران کا دوسرا بڑا صوبہ ہے۔ صوبہ کا رقبہ 180,836 مربع کلومیٹر اور آبادی 20 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ صوبائی صدر مقام کرمان کے علاوہ دیگر شہر بافت، بردسیر، بم، جیرفت، راور، رفسنجان، رودبار جنوب، زرند، سیرجان، شہر بابک، عنبرآباد، قلعه گنج، کرمان، کوهبنان، کهنوج اور منوجان ہیں۔

صوبہ کرمان
صوبہ کرمان
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت کرمان   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°13′N 57°04′E / 29.21°N 57.07°E / 29.21; 57.07   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 180726 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3164718 (مردم شماری ) (2016)[3]
2938988 (مردم شماری ) (2011)[4]
2652413 (مردم شماری ) (2006)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
فون کوڈ 0341  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-08  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 128231  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
صوبہ کرمان، ایران

مزید دیکھیے

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ کرمان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ صوبہ کرمان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  3. جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  4. جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  5. جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023