اختلال
(Derangement سے رجوع مکرر)
اختلال کا لفظ خلل پیدا ہونے کے معنوں میں آتا ہے اور عام طور پر اس کو طب و حکمت میں ایک مرکب لفظ اختلال عقلی یعنی (derangement) کے متبادل کے طور پر استعال کیا جاتا ہے، آج کل انگریزی میں derangement کی بجائے disorder کی اصطلاح زیادہ رائج ہے، جسے اردو میں اضطراب کہا جاتا ہے۔