نیپال کے ترقیاتی علاقے
(Development Regions of Nepal سے رجوع مکرر)
نیپال پانچ ترقیاتی علاقوں (विकास क्षेत्र)، چودہ انتظامی زونز (अञ्चल) اور 75 اضلاع (जिल्ला) میں منقسم ہے۔
نیپال کے پانچ ترقیاتی علاقے یہ ہیں (مشرق سے مغرب):
- مشرقی ترقیاتی علاقہ (पुर्वाञ्चल विकास क्षेत्र): میچی، کوسی، ساگرماتھا
- مرکزی ترقیاتی علاقہ (मध्यमाञ्चल विकास क्षेत्र): جنکپور، باگمتی، نارائنی
- مغربی ترقیاتی علاقہ (पश्चिमाञ्चल विकास क्षेत्र): گنداکی، لومبینی، دھولاگیری
- وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ (मध्य पश्चिमाञ्चल विकास क्षेत्र): راپتی، کرنالی، بھیری
- بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ (सुदुर पश्चिमाञ्चल विकास क्षेत्र): سیتی، مہاکالی