معیشت

economics is science of wealth
(Economy سے رجوع مکرر)

معیشت کسی ملک یا علاقہ کے معیشتی نظام پر مشتمل ہوتی ہے؛ مزدور، سرمایہ اور اراضی اور وسائل؛ اور اس علاقہ میں اشیاء اور خدمات کی صناعی، پیداوار، تجارت، رسدی، خرچ پر۔