برقیرہ
(Electrodes سے رجوع مکرر)
برقیرہ (electrode) ایک ایسا موصل ہوتا ہے کہ جو کسی برقی دوران میں رابطے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک برقیچہ (بیٹری) کے مثبت اور منفی سرے سے منسلک تار برقیرے کہے جا سکتے ہیں۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے برقیرے بنیادی طور پر دو اقسام کے ہوتے ہیں
منفیرہ
ترمیم- منفیرہ (cathode) ایک منفی برقیرہ ہوتا ہے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ؛ کسی بھی برقیاتی اختراع میں ایک برقی دوران کا وہ سرا ہوتا ہے کہ جو برقیے یا الیکٹران مہیا کرتا ہے
مُثبیرہ
ترمیم- مثبیرہ (anode) ایک مثبت برقیرہ ہوتا ہے جو برقیئے یا الیکٹران جذب کر سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر برقیرہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |