وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)
(Federal Territory (Malaysia) سے رجوع مکرر)
ملائیشیا میں وفاقی علاقہ جات تین علاقوں پر مشتمل ہیں: کوالالمپور، پتراجایا اور لابوان جن پر وفاقی حکومت ملائیشیا براہ راست حکومت کرتی ہے۔ کوالالمپور ملائیشیا کا قومی دار الحکومت ہے جبکہ پتراجایا انتظامی دارالحکومت ہے۔ لابوان مشرقی ملائیشیا میں ریاست صباح کے ساحل کے قریب واقع ایک وفاقی علاقہ ہے۔
Wilayah Persekutuan وفاقی علاقہ جات | |
---|---|
آئین ساز | کوالالمپور پتراجایا لابوان |
وفاقی علاقہ بنایا | کوالالمپور: 1 فروری 1974 لابوان: 16 اپریل 1984 پتراجایا: 1 فروری 2001 |
وزارت کے تحت یکجا | 27 مارچ 2004 |
حکومت | |
• وزیر | تنكو عدنان تنكو منصور |
رقبہ | |
• کل | 381.65 کلومیٹر2 (147.36 میل مربع) |
آبادی (2004) | |
• کل | 1,602,388 |
• کثافت | 4,198.6/کلومیٹر2 (10,874/میل مربع) |
قومی ڈاک رمز | کوالالمپور 50xxx to 60xxx 68xxx لابوان 87xxx پتراجای 62xxx |
ٹیلی فون کوڈ | 03a 087b |
ریاستی شعار | Maju dan Sejahtera |
ریاست ترانہ | Wilayah Persekutuan Maju dan Sejahtera |
زیر انتظام | وزارت وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) |
لائسنس پلیٹ | W1 L2 PUTRAJAYA3 |
ویب سائٹ | www.kwp.gov.my |
a کوالالمپور اور پتراجایا b لابوان 1 کوالالمپور 2 لابوان 3 پتراجایا |
پرچم
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- وفاقی علاقوں کی وزارت ملائیشیاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kwp.gov.my (Error: unknown archive URL)