فیری کورسٹن (انگریزی: Ferry Corsten) (پیدائش 3 دسمبر 1973) ہولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک موسیقار ہیں جو زیادہ تر الیکٹرونک ڈانس میوزیک میں اپنا فن دکھاتے ہیں۔ وہ ایک ڈیجے اور ریمکسیر بھی ہیں۔ وہ ایک ہفتہ وار ریڈیو شو، کورسٹنز کاونٹ ڈاؤن پیش بھی کرتے ہیں۔ 2011 کے ڈیجے میگزین کے مطابق، وہ اس وقت دنیا میں ١٨ ویں مشہورترین ڈیجے ہیں۔ فیری کورسٹن کو سیسٹم ایف (انگریزی: System F) کے تخلص سے بھی جانا جاتا ہے۔

فیری کورسٹن
Ferry Corsten
Ferry Corsten live in Toronto, Canada
ذاتی معلومات
پیدائشی نامFerry Corsten
معروفیتFerr, System F, Moonman (more)
پیدائش (1973-12-04) 4 دسمبر 1973 (عمر 51 برس)
تعلقراٹرڈیم, Netherlands
اصنافTrance
پیشےDJ, Producer, Remixer
سالہائے فعالیت1989–present
ریکارڈ لیبلFlashover
متعلقہ کارروائیاںGouryella, Vimana (more)
ویب سائٹwww.ferrycorsten.com