حمیل
(Fetus سے رجوع مکرر)
قیام حمل (Conception) کے نتیجے میں رحم کے اندر بننے والے حصیلہ (Product) یعنی بچے کا ماں کے پیٹ میں وہ عرصہ کہ جب وہ 9 ویں ہفتے کی ابتدا ہونے پر جنین (Embryo) کے مرحلے سے نکل جاتا ہے حمیل (Fetus) کہلایا جاتا ہے اور اس 9 ویں ہفتے کی ابتدا سے پیدائش تک اس کو حمیل کہا جاتا ہے۔
نر اور مادہ کے تولیدی خلیات ملنے سے پیدائش تک کے تین اہم مراحل | ||
---|---|---|
پہلے لاقحہ بنتا ہے اخصاب تا چوتھا دن |
اسکے بعد جنین چوتھا دن تا 8 واں ہفتہ |
اور پھر حمیل بنتا ہے 9 واں ہفتہ تا پیدائش |
ویکی ذخائر پر حمیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |