رجفان
(Fibrillation سے رجوع مکرر)
رجفان (rajfan / fibrillation) دل کی ایک ایسی حرکت کو کہا جاتا ہے جس میں اس کی حرکت کا نظم و ضبط اور آہنگ قائم نہیں رہتا اور اس کی حرکت بے نظم، تیز اور لامتعاصر (unsynchronized) ہوجاتی ہے۔ رَجَفان (rajfan) کا لفظ رَجَف (rajaf) سے بنا ہے جس کے معنے ارتعاش، تھرک یا کسی بھی بیترتیب حرکت کے ہوتے ہیں۔ رجفان قلب کی دو اہم اور بڑی اقسام ہوتی ہیں، جن کی تفصیل کے لیے ان کے صفحات دیکھیے۔
برقی قلبی تخطیط کا ایک نمونہ ؛ جو اذینی رجفان (atrial fibrillation) کی کیفیت کو واضح کرتا ہے (بالائی تخطیط) جس میں کہ وہ p موج ناپیدا یا غائب ہے کہ جو عام یا طبیعی (نارمل) طور پر ECG میں QRS سے پہلے مشاہدے میں آتی ہے (نچلی تخطیط ؛ جامنی تیر)۔ | |||
|