اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سونف

 

اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: کرفسطب
Apiales
جنس: شومر
سونف
سائنسی نام
Foeniculum vulgare[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Philip Miller   ، 1768  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Foeniculum vulgare

سونف کا سائنسی نام Feoniculum ہے۔ انگریزی میں اسے Fennel کہتے ہیں۔ (عربی : رازیانج اور فارسی : بادیان ) سونف بے شمار بیماریوں خاص طور پر ہاضمہ کی خرابیوں کے لیے مفید ہے۔ اس میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم میں موجود چربیاتی اجزاء کو حل کرتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "معرف Foeniculum vulgare دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2024ء