گنو عام عوامی اجازت نامہ

(GPL سے رجوع مکرر)

گنو عام عوامی اجازت نامہ (انگریزی: GNU general public license) آزاد سافٹ ویئروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اجازت نامہ ہے۔ اسے رچرڈ سٹالمان نے اپنے گنو منصوبہ (GNU project) کے لیے لکھا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم