رچرڈ میتھیو سٹالمین (انگریزی: Richard Matthew Stallman) (پیدائش 16 مارچ 1953ء) ایک یہودی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور آزاد سافٹ ویئر کے لیے سرگرم ہے، اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ آزاد سافٹ ویئر کی تحریک کے ذریعہ رچرڈ سٹالمین کا مقصد یہ ہے کہ سوفٹویئرز اور کمپیوٹر پروگرامز اس انداز میں تقسیم ہوں کہ انھیں حاصل کرنے والے افراد ان سوفٹویئرز کو استعمال کرنے کے ساتھ، ان کا مطالعہ اور تقسیم و ترمیم میں آزاد ہوں۔ جو سافٹ ویئر ان مذکورہ آزادیوں سے متصف ہوں ان کے لیے آزاد سوفٹویئر کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

رچرڈ میتھیو سٹالمین
(انگریزی میں: Richard Matthew Stallman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رچرڈ سٹالمین 2014

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Richard Matthew Stallman ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1953-03-16) مارچ 16, 1953 (عمر 71 برس)
نیویارک شہر، نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا
رہائش بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت ریاستہائے متحدہ امریکا
دیگر نام rms,
St. iGNUcius (avatar)
نسل یہودی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب Atheist[2]
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1985  – 2019 
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (dropped out in 1975)[حوالہ درکار]
تعلیمی اسناد بی اے ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صدر Free Software Foundation
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3][4]،  ہسپانوی ،  فرانسیسی ،  انڈونیشیائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل آزاد سافٹ ویئر   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Free software movement، GNU، Emacs
کارہائے نمایاں گنو ،  گنو عمومی العوام اجازہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ای ایف ایف پاینیر ایوارڈ (1998)
میک آرتھر فیلو شپ   (1990)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.stallman.org
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1983ء میں اس نے گنو منصوبہ کی بنیاد رکھی جس کا مقصد یونکس طرز کا آزاد آپریٹنگ سسٹم بنانا تھا۔ اس منصوبہ سے آزاد سوفٹویئر تحریک کی بنیاد پڑی اور اکتوبر 1985ء میں اس نے آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://archive.org/download/The_Basement_Interviews/Richard_Stallman_Interview.pdf
  2. "The Basement Interviews: Freeing the Code" (PDF)۔ صفحہ: 32۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2011 
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145029774 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/88459619

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Wikilivres

سانچہ:Free Software Foundation

سانچہ:Linux

سانچہ:Hopper winners سانچہ:Internet Hall of Fame