گلیل
(Galilee سے رجوع مکرر)
گلیل یا جلیل (Galilee) (عبرانی: הגליל؛ عربی: الجليل)، اس کو اردو عہد نامہ جدید میں پروٹسٹنٹ "گلیل" لکھتے ہیں اور کاتھولک جلیل،[1] حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی تبلیغ کا زیادہ وقت اسی شہر میں گزارا۔
جغرافیہ ومحل وقوع
ترمیمشمالی اسرائیل میں ایک بڑا علاقہ ہے جو شمالی ضلع اور ضلع حیفا کے بیشتر حصوں پر محیط ہے۔ رومی عہد میں فلسطین کو چار صوبوں میں تقسیم کیا گياتب گلیل ان میں سے ایک تھاعہد نامہ جدید کے مطابق 4ق-م سے 39ق-م تک اس پر ہیرو دیس انتپاس حاکم رہا۔[2]