وراثی ترمیمشدہ جاندار
(Genetic modification سے رجوع مکرر)
ابتداء میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور انکے مفہوم کا فرق
تعریفترمیموراثی ترمیم شدہ جاندار (genetically modified organism) ایک ایسے جاندار کو کہا جاتا ہے جس کا وراثی مادہ (genetic material) انسانی کاوش یا تحقیقی دخل اندازی کے طور پر تبدیل ہو چکا ہو یا کیا جاچکا ہو۔ DNA میں کی جانے والی ایسی ترامیم دنیا بھر میں انسانی، مذہبی و اخلاقی مباحثوں کا شکار ہیں کہ ان سے جہاں بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں اخلاقیات، وراثت و جائداد اور قانون سے مطالق مختلف اقسام کے انفرادی و اجتماعی معاملات بھی جنم لے رہے ہیں۔ |