وراثتی امراض
(وراثتی سے رجوع مکرر)
وراثتی یا موروثی امراض (hereditary diseases) جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایسے امراض ہوتے ہیں کہ جو کسی بچے میں اس کے والدین کی جانب سے پیدائشی طور پر وراثت میں منتقل ہو کر آتے ہیں۔ یہاں وراثی امراض (Genetic disorders) سے تمیز کرنا ضروری ہے جو ایسی طبی حالتوں یعنی امراض کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی وراثے (gene) میں طفرہ (mutation) کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں اور لازمی نہیں کہ یہ طفرہ وراثت میں والدین کی جانب سے آیا ہو بلکہ یہ حصولی (acquired) بھی ہو سکتا ہے جبکہ وراثتی امراض کی صورت میں یہ کیفیت یا خاصیت یا مرض پیدائشی طور پر موجود ہوتا ہے اور ایسی حالت کو خلقی (innate) بھی کہا جاتا ہے۔ ==وراثتی بیماریاں==* ایڈز