خلیج کیلی فورنیا

(Gulf of California سے رجوع مکرر)

خلیج کیلی فورنیا (Gulf of California) جسے بحیرہ کورٹز (Sea of Cortez) یا بحیرہ ورملین (Vermilion Sea) بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جزیرہ نما باجا کیلیفورنیا کو میکسیکو سے الگ کرتا ہے۔

خلیج کیلی فورنیا کے جزائر اور محفوظ علاقے
UNESCO World Heritage Site
خلیج کیلی فورنیا (اجاگر)
اہلیتفطرتی: vii, ix, x
حوالہ1182
کندہ کاری2005 (29 دور)
متناسقات28°0′N 112°0′W / 28.000°N 112.000°W / 28.000; -112.000
خلیج کیلی فورنیا

جغرافیہ

ترمیم

خلیج کیلی فورنیا 1،126 کلومیٹر (700 میل) طویل اور 48-241 کلومیٹر (30-150 میل) وسیع ہے۔ جبکہ اس کا رقبہ 177.000 کلومیٹر (68،000 مربع میل) ہے۔

خلیج کیلی فورنیا نین فانائی علاقوں پر مشتمل ہے۔

  1. شمالی خلیج کیلی فورنیا
  2. وسطی خلیج کیلی فورنیا
  3. جنوبی خلیج کیلی فورنیا

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔