مثلث حلایب
(Hala'ib Triangle سے رجوع مکرر)
مثلث حلایب (Hala'ib Triangle) (عربی: مثلث حلايب Mosallas Ḥalāyeb ) بحیرہ احمر کے افریقی ساحل پر واقع 20.580 مربع کلومیٹر (7،950 مربع میل)کے رقبہ پر واقع ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ سوڈان-مصر سرحد پر واقع ایک متنازع علاقہ ہے۔[1] مصر اسے محافظہ بحر احمر جبکہ سوڈان اسے بحیرہ احمر (ریاست) کا حصہ مانتا ہے۔[2]
متنازع علاقہ | |
ملک | زیر انتظام مصر، دعوی سوڈان. |
رقبہ | |
• کل | 20,580 کلومیٹر2 (7,950 میل مربع) |
• متنازع علاقہ | 20,580 کلومیٹر2 (7,950 میل مربع) |
پست ترین مقام | 0 میل (0 فٹ) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Office of Geography. Sudan - Egypt (United Arab Republic) Boundary International Boundary Study #18, Bureau of Intelligence and Research, United States Department of State. (July 27, 1962).
- ↑ ""CIA World Fact Book - Egypt""۔ 12 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2014