ہارٹلے ارتعاش گر

(Hartley oscillator سے رجوع مکرر)

Hartley اوسی لیٹر اور Colpitts اوسی لیٹر کی بناوٹ میں معمولی سا فرق ہوتا ہے۔ ہارٹ لے اوسی لیٹر کے ٹیونگ ٹینک میں دو کوائل اور ایک کیپیسٹر ہوتا ہے جبکہ کولپٹ اوسی لیٹر کے ٹیونگ ٹینک میں دو کیپیسٹر اور ایک کوائل ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم