ایسے برقی ارتعاش گر جن میں کوارٹز قلم (quartz crystal) استعمال ہوتا ہے کرسٹل اوسی لیٹر کہلاتے ہیں۔ ایسے کرسٹل کو اوسی لیٹر میں استعمال کرنے سے نہ صرف اوسیلیٹر بنانا آسان ہو جاتا ہے بلکہ فریکوئنسی بھی مستحکم رہتی ہے اور شور بھی بہت کم ہو جاتا ہے یعنی signal to noise ratio بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ بہت کم فریکوئنسی کے اوسی لیٹر بغیر کرسٹل کے بھی بنائے جا سکتے ہیں مگر زیادہ اونچی فریکوئنسی کے لیے اوسیلیٹر میں کرسٹل استعمال کرنا لازمی ہو جاتا ہے۔

چار میگا ہرٹز کا کرسٹل جو اوسیلیٹر بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔

دنیا میں ہر سال کرسٹل اوسیلیٹر میں استعمال کرنے کے لیے دو ارب سے زیادہ کوارٹز کرسٹل بنائے جاتے ہیں۔ ہر USB میموری اسٹک میں کرسٹل اوسی لیٹر موجود ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم