علوم انسانی
(Human sciences سے رجوع مکرر)
علوم انسانی، جس کو انگریزی میں Human sciences کہا جاتا ہے، ان علوم اور شعبہ جات پر مشتمل علم ہے کہ جو خصوصا انسانی افعال سے تعلق رکھتے ہیں ۔
- علوم انسانی کا شعبہ ؛ بشریات، سائنس اور فن جیسے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھتا ہے۔
- بعض اوقات علوم انسانی کا دائرہ کار وسیع ہوکر اطلاقی علم (Applied sciences) مثلا، معاشیات اور تعمیرات تک پھیل جاتا ہے
- علوم انسانی کو عام طور پر ایک خاص درسی علوم (academic discipline) کا ایک حصہ قرار نہیں دیا جاتا
- بعض اوقات اس کو کم وپیش بشریات کے متبادل کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے
- بعض اوقات علوم انسانی کو فلسفہ اور ادب میں ایک ذیلی شعبہ بھی شمار کر لیا جاتا ہے۔