بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت
(IUCN سے رجوع مکرر)
بین الاقوامی اتحاد برائے تحفّظِ قدرت (International Union for Conservation of Nature) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو قدرت اور قدرتی وسائل کے تحفّظ کی خاطر تشکیل دی ہے۔
قسم | بین الاقوامی تنظیم |
---|---|
قیام | اکتوبر 1948 ، فونٹیئن بلو ، فرانس |
صدر دفتر | ریو مؤویرنی ، گلینڈ سویٹزرلینڈ |
کلیدی لوگ | جولیا مارٹن لیفیورے (ناظمِ اعلیٰ) ژانگ شنشینگ (صدر) |
خدمت دائرہ کار | عالم گیر |
مرکوز | تحفظ قدرت ، حیاتی تنوع ، فطرت کے مطابق حل |
مقصد | Influence, encourage and assist societies throughout the world to conserve the integrity and diversity of nature and to ensure that any use of natural resources is equitable and ecologically sustainable |
ملازمین | Over 1,000 (worldwide) |
ویب سائٹ | www.iucn.org |