بھارتی معیاری وقت

(Indian Standard Time سے رجوع مکرر)

بھارتی معیاری وقت بھارت گیر سطح پر مستعمل منطقۂ وقت ہے۔ جو گرینویچ وقت سے 5.30 گھنٹے آگے ہے۔

مرزا پور کا محلِ وقوع اور 82.5° E طول البلدبھارت کا منطقۂ وقت ان پر مبنی ہے