صحرائے وادی سندھ
(Indus Valley Desert سے رجوع مکرر)
صحرائے وادی سندھ (Indus Valley Desert) شمالی پاکستان میں تقریبا غیر آباد صحرا ہے۔
محل وقوع اور تفصیل
ترمیمصحرائے وادی سندھ دریائے چناب اور دریائے سندھ کے درمیان صوبہ پنجاب کے شمال مغرب میں 19500 مربع کلومیٹر (7500 مربع میل) کے ایک علاقے کا احاطہ کرتا ہے۔