انٹرنیٹ اطلاقیہ
(Internet appliance سے رجوع مکرر)
شبکی نفاذیہ (internet appliance)، دراصل اطلاعاتی نفاذیہ کی ایک ذیلی قسم میں شمار کی جا سکتی ہے جو بذات خود نفاذیہ (appliance) کے زمرے میں آتی ہے۔ نفاذیہ کی اس قسم کو انٹرنیٹ یا انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے ذریعہ جال محیط عالم (ورلڈ وائڈ ویب) اور شبکی بعید تکلم (انٹرنیٹ ٹیلی فونی) کو تو استعمال کرسکتے ہیں مگر اس کے باوجود یہ ایک کمپیوٹر نہیں کہلائی جا سکتی اور اس میں کوئی قرص کثیف (hard drive) نہیں ہوتی۔