انٹر پریٹر (interpreter) سطر با سطر سورس کوڈ کا ترجمہ کرتا ہے اور اسے ساتھ ساتھ چلاتا بھی ہے۔

انٹر پریٹر کوئی اوبجیکٹ کوڈ نہیں بناتا، جس کا مطلب یہ ہے کہ ہر دفعہ پروگرام کو چلانے کے لیے آپ کو انٹر پریٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔