جنگ میڈیا گروپ
(Jang Group of Newspapers سے رجوع مکرر)
اخبارات کا جنگ گروہ میر خلیل الرحمان نے روزنامہ جنگ سے شروع کیا۔ یہ شرکہ اب کئی اخبارات، جرائد نکالتا ہے اور ٹی وی چینلزجیو نیوز جیو اینٹر ٹینمنٹ ، جیو سوپر ، جیو کہانی بھی چلاتا ہے۔ اس گروپ کے سربراہ بانی خلیل الرحمن کے بیٹے میر شکیل الرحمن ہيں ۔