مملکت کَچھاری (Kachari Kingdom) (قرون وسطی دور میں مملکت دیماسا (Dimasa Kingdom) کہا جاتا تھا) قرون وسطی آسام میں ایک طاقتور مملکت تھی۔ مملکت کَچھاری دیگر مملکتوں (کاماتا، ستیاء) کے ساتھ قرون وسطی آسام میں کَچھاری نسلی گروہوں کی طرف ست قائم ہونے والی ریاستوں کی مثالیں ہیں جو قدیم مملکت کاماروپا سے وجود میں آئیں۔

مملکت کَچھاری
Kachari Kingdom
مملکت دیماسا کَچھاری
Dimasa Kachari Kingdom
دیماراجی
Dimaraji
ہیدیمبا راجی
Hidimba Raji
تیرہویں صدی–1854
دار الحکومتدیماپور، مائبانگ، خاصپور
حکومتقبائلی بادشاہت
تاریخی دورکلاسیکی دور
• 
تیرہویں صدی
• 
1854
ماقبل
مابعد
پالا خاندان (کاماروپا)
نوآبادیاتی آسام