دریائے کاما

(Kama River سے رجوع مکرر)

دریائے کاما (Kama River) (روسی: река Кама; تاتار سیریلک: Чулман، لاطینی: Çulman؛ ادمورت: Кам) روس کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ دریائے وولگا کا سب سے طویل بائیں سمتی معاون دریا ہے۔ اصل میں یہ سنگم سے پہلے وولگا سے بڑا دریا ہے۔

کاما
Kama
دریائے کاما اور دریائے وولگا
دریائے کاما اور دریائے وولگا
میدان ممالک روس
لمبائی 1805 کلومیٹر (2293 میل)
منبع کی بلندی 360 میٹر (738 فٹ)
اوسط بہاؤ 4100 مکعب میٹر فی سیکنڈ
دریائی میدان کا رقبہ 507000 مربع کلومیٹر

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم