کارا کرغیز خود مختار اوبلاست
(Kara-Kirghiz Autonomous Oblast سے رجوع مکرر)
کارا کرغیز خود مختار اوبلاست (Kara-Kirghiz Autonomous Oblast) (روسی: Кара-Киргизская) سوویت وسطی ایشیا کا سابق خطہ تھا۔ یہ روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ میں ترکستان خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ کے زیادہ تر کرغیز حصے قائم ہوا ایک اوبلاست تھا۔ 15 مئی 1925ء کو اس کا نام تبدیل کر کے کرغیز خود مختار اوبلاست (Kirghiz Autonomous Oblast) رکھ دیا گیا۔ 5 دسمبر 1936 کو یہ کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ کے طور پر سوویت یونین کے اتحادی ممالک میں سے ایک بن گیا۔
Kara-Kirghiz Autonomous Oblast کارا کرغیز خود مختار اوبلاست Кара-Киргизская автономная область | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1924–1936 | |||||||||
دار الحکومت | پیشپیک | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | 14 اکتوبر 1924 | ||||||||
• نام تبدیل کرغیز خود مختار اوبلاست | 15 مئی 1925 | ||||||||
• کے طور پر دوبارہ سے منظم کرغیز خود مختار اشتراکی سوویت جمہوریہ | 11 فروری 1926 | ||||||||
• | 5 دسمبر 1936 | ||||||||
|