مملکت آراغون
(Kingdom of Aragon سے رجوع مکرر)
مملکت آراغون (آراغونی: Reino d'Aragón،کاتالان زبان: Regne d'Aragó،لاطینی زبان:Regnum Aragonum،ہسپانوی زبان:Reino de Aragón) ایک قرون وسطیٰ اور جدید ابتدائی سلطنت تھی،جو جزیرہ نما آئبیریا میں موجود تھی۔ آج یہ اسپین کے جدید آراغون میں اسپین کی خود مختار کمیونٹی، کی حیثیت سے رہ رہی ہے۔
مملکت آراغون Kingdom of Aragon Reino d'Aragón (آراگونی میں) Regne d'Aragó (کیٹیلان میں) Regnum Aragonum (لاطینی میں) Reino de Aragón (ہسپانوی میں) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1035–1706 | |||||||
دار الحکومت | خاکہ, ویسکا, سرقسطہ (تاریخی اعتبار سے) | ||||||
عمومی زبانیں | آراغونی, کاتالان, ہسپانوی, اور لاطینی | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
حکومت | جاگیردارانہ شہنشاہیت | ||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||
• | 1035 | ||||||
• | 1706 | ||||||
| |||||||
موجودہ حصہ | ہسپانیہ |
ویکی ذخائر پر مملکت آراغون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |