کلارا ہٹلر (Klara Hitler) پیدائشی نام کلارا پولزل (Klara Pölzl) ایک آسٹرین خاتون تھی جو الوئس ہٹلر کی بیوی اور نازی آمر ایڈولف ہٹلر کی ماں تھی۔[3]

کلارا ہٹلر
Klara Hitler
(جرمنی میں: Klara Hitler ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Klara Pölzl ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 اگست 1860(1860-08-12)
آسٹریا
وفات 21 دسمبر 1907(1907-12-21) (عمر  47 سال)
آسٹریا
وجہ وفات سرطان پستان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لیونڈنگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریائی سلطنت
آسٹریا-مجارستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک
شریک حیات الوئس ہٹلر (1885–1903; وفات)
اولاد گستاو ہٹلر (10 مئی 1885 - 8 دسمبر 1887)
ایڈا ہٹلر (23 ستمبر 1886 - 2 جنوری 1888)
اوٹو ہٹلر (1887 - 1887)
ایڈولف ہٹلر (20 اپریل 1889 - 30 اپریل 1945)
ایڈمنڈ ہٹلر (24 مارچ 1894 - 28 فروری 1900)
پاؤلا ہٹلر (21 جنوری 1896 - 1 جون 1960)
سوتیلی اولاد:[2]
الوئس ہٹلر, جونیئر (13 جنوری 1882 - 20 مئی 1956)
انجیلا ہٹلر (28 جولائی 1883 - 30 اکتوبر 1949)
تعداد اولاد 8   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین جوہان بیپٹسٹ پونزل
جوہانا ہیدلر
عملی زندگی
پیشہ گھریلو خدمت گزار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.aljazeera.com/news/europe/2012/03/201233016921676181.html
  2. "The Mind of Adolf Hitler",Walter C. Langer, New York 1972 p.116
  3. "A Biography of Adolf Hitler - Early Days - 1889-1908"۔ Secondworldwar.co.uk۔ 2012-08-12۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2012