لیپ ٹاپ
(Laptop سے رجوع مکرر)
لیپ ٹاپ یا لیپ ٹاپ (laptop) ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا سکتا ہے۔ اکثر و بیشتر ایسے کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے۔
اردو اصطلاحات
ترمیماردو میں اس کے لیے درج ذیل اِصطلاحات استعمال کر سکتے ہیں گو یہ سب فی الحال مستعمل نہیں ہیں۔
- دستی کمپیوٹر https://techguideco.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ techguideco.com (Error: unknown archive URL)
- برقی بستہ
- لیپ ٹاپ
- گشتی محاسب
- محمولی کمپیوٹر
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر لیپ ٹاپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |