السی
(Linum usitatissimum سے رجوع مکرر)
السی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
جنس | کتان |
سائنسی نام | |
Linum usitatissimum[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
السی (Flax) (سائنسی نام: Linum usitatissimum) دیسی نام:تیسی(Tisi) ایک پودا ہے۔ اس کا استعمال خوراک،غذا اور دوا کے طور پر کیا جاتا ہے۔[3]
شناخت
ترمیمالسی کے پودے کی ساق پتلی اور قریب ایک ہاتھ کی لمبی ہوتی ہے۔ پھول لاجوردی ہوتے ہیں اور اِس کی گھنڈی جس میں بیج ہوتے ہیں، چنے کے دانے کے برابر ہوتی ہے۔ اِس میں بیج بھرے ہوئے ہوتے ہیں او بیج چکنے ہوتے ہیں۔ رنگ زردی دیزگی مائل اور بعض کا سرخی مائل اور بعض کا سیاہی مائل یا سفید ہوتا ہے۔ اِس پودے کی چھال سے ایران میں کپڑا بھی بنتا ہے اور کپڑے کو کتاں کہتے ہیں۔ جب مطلق السی بولتے ہیں تو اِس سے مراد بیج ہی ہوتے ہیں۔[4]
نگارخانہ
ترمیم-
السی کے بھورے بیج
حوالہ جات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 277 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358296
- ↑ "معرف Linum usitatissimum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2024ء
- ↑ "USDA GRIN Taxonomy"۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2014
- ↑ غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا: ص 118/119۔ مطبوعہ جہلم، 2014ء۔