اجازت نامہ

(Lisense سے رجوع مکرر)

اِجازہ یا اِجازت نامہ سے مُراد ایک ایسے پروانے (permit) کی ہوتی ہے جسے کسی چیز کو اپنانے یا اُسے استعمال کرنے، کوئی خاص کام، تجارت یا کاروبار کرنے کی اِجازت کے طور پر کسی مقتدرہ (authority) کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔

اشتقاقیات

ترمیم

اجازہ کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اجازہ اور جواز دونوں عموماً ایک ہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں :

  • مجاز (licensee): جس کو اجازہ دیا جاتا ہے یا دیا گیا ہو۔
  • اجازہ دہندہ (licensor): اجازہ دینے یا جاری کرنے والا۔
  • جائز / اجازت شدہ (licensed): جس چیز یا کام کی اجازت کے لیے اجازہ جاری کیا گیا ہو۔

نیز دیکھیے

ترمیم

[[زمرہ:اج ازہ نامہ]]