ایل ٹی ای (ٹیلی کمیونیکشن)

(Long Term Evolution سے رجوع مکرر)

طویل مدتی ارتقا (Long Term Evolution - LTE) متعارف بطور (4G LTE) محمول اور معطیات انتہائیہ (ڈیٹا ٹرمینلز) کے لیے تیز رفتار لاسلکی مواصلاتی معیار ہے۔

ممالک جہاں 3GPP طویل مدتی ارتقا دستیاب ہے
8 مئی، 2012 کے مطابق LTE ٹیکنالوجی کو اپنانے کا نقشہ.
  تجارتی LTE خدمتات ممالک
  تجارتی LTE جالکاری زیر تعمیر یا منصوبہ بندی کی گئی
  LTE آزمائشی نظام ممالک
سیمسنگ 4G LTE موڈیم
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔