پیامبر آر این اے

(MRNA سے رجوع مکرر)

پیامبر آر این اے، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا RNA ہوتا ہے کہ جو DNA سے پیام یا پیغام کو (جو اصل میں لحمیات بنانے کی تراکیب ہوتی ہیں) لحمیات بنانے والے آلات تک پہنچاتا ہے، یہ تمام آلات خلیے کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں۔