2004ء کے بعد سے قطر سات بلدیات میں تقسیم ہے۔[1] نئی بلدیہ الضعاین قرارداد نمبر 13 کے تحت قائم کی گئی۔[2]

قطر

بلدیات

ترمیم
 
2004ء کے بعد سے قطر کی سات بلدیات
بلدیہ آبادی (2010)[3] رقبہ(کلومیٹر²) رقبہ(میل²)
1. بلدیہ شمال 7,975 902 348
2. الخور و الدخیرہ 193,983 1,551 599
3. ام صلال 60,509 310 120
4. الضعاین 43,176 236 91
5. ریان 455,623 5,818 2,246
6. دوحہ 796,947 234 90
7. الوکرہ 141,222 2,520 973
کل 1,699,435 11,571 4,467

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Qatar Municipalities"۔ Qatar Ministry of Municipality and Urban Planning۔ 18 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2014 
  2. "AlDaayen Municipality"۔ 27 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2014 
  3. "Census 2010"۔ Qatar Statistics Authority۔ 2010۔ 09 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2010