قزمہ روبالیات
(Nanorobotics سے رجوع مکرر)
قزمہ روبالیات (Nanorobotics) علم ٹیکنالوجی کے ایک ذیلی شعبے قزمہ طرزیات میں پیدا ہونے والی اختصاصی شاخ ہے جہاں روبالیات اور قزمہ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے آلات اور روبات بنانے پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اپنی جسامت میں خردبینی مقام سے نزدیک ہوں اور عام طور پر یہ مقام اپنے ناپ میں nano-meter یا عددی انداز میں (10−9 میٹر) پر آتا ہے۔