نیوشوانسٹائن
(Neuschwanstein سے رجوع مکرر)
نیو شوانسٹائن (Neuschwanstein) جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔
نام
ترمیمجرمن زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اس کا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔
تعمیر
ترمیماس قلعے کو 19 ویں صدی میں باویریا کے بادشاہ لڈوگ دوم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔
ایوان تصویر
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- قلعے کے بارے میں معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gregoryferdinandsen.com (Error: unknown archive URL)