شمالی تھائی لینڈ
(Northern Thailand سے رجوع مکرر)
شمالی تھائی لینڈ (Northern Thailand) جغرافیائی پہاڑی خصوصیات کا علاقہ ہے۔
صوبے
ترمیممہر | نام | دار الحکومت | آبادی | رقبہ (کلومیٹر²) | کثافت | آیزو رمز |
---|---|---|---|---|---|---|
چیانگ مائی صوبہ | چیانگ مائی | 1,646,144 | 20,107.0 | 81.9 | TH-50 | |
لامپھون صوبہ | لامپھون | 403,952 | 4,505.9 | 89.7 | TH-51 | |
لامپانگ صوبہ | لامپانگ | 757,534 | 12,534.0 | 60.4 | TH-52 | |
اوتارادیت صوبہ | اوتارادیت | 461,040 | 7,838.6 | 58.8 | TH-53 | |
پھرائے صوبہ | پھرائے | 458,750 | 6,538.6 | 70.2 | TH-54 | |
نان صوبہ | نان | 476,612 | 11,472.1 | 41.5 | TH-55 | |
پھایاو صوبہ | پھایاو | 486,472 | 6,335.1 | 76.8 | TH-56 | |
چیانگ رائی صوبہ | چیانگ رائی | 1,198,656 | 11,678.4 | 102.6 | TH-57 | |
مائے ہونگ سون صوبہ | مائے ہونگ سون | 244,048 | 12,681.3 | 19.2 | TH-58 |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر شمالی تھائی لینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |