شمال مغربی وفاقی ضلع
(Northwestern Federal District سے رجوع مکرر)
59°57′N 30°19′E / 59.950°N 30.317°E
Северо-Западный федеральный округ | |
---|---|
روس کا وفاقی ضلع | |
شمال مغربی وفاقی ضلع کا مقام | |
ملک | روس |
قیام | مئی 18, 2000 |
انتظامی مرکز | سینٹ پیٹرز برگ |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | ولادیمیر بولاون |
رقبہ | |
• کل | 1,677,900 کلومیٹر2 (647,800 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چوتھا |
آبادی (2010) | |
• کل | 13,616,057 |
• درجہ | پانچواں |
• کثافت | 8.1/کلومیٹر2 (21/میل مربع) |
وفاقی موضوعات | 11 شامل |
اقتصادی علاقے | 3 شامل |
ویب سائٹ | www |
شمال مغربی وفاقی ضلع (Northwestern Federal District) (روسی: Се́веро-За́падный федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ یورپی روس کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔
وفاقی موضوعات
ترمیم# | پرچم | وفاقی موضوع | دار الحکومت / انتظامی مرکز |
---|---|---|---|
1 | آرخانگلسک اوبلاست | آرخانگلسک | |
2 | ولوگدا اوبلاست | ولوگدا | |
3 | کیلننگراڈ اوبلاست | کیلننگراڈ | |
4 | جمہوریہ کریلیا | پٹروزاودسک | |
5 | کومی جمہوریہ | سیکتیوکار | |
6 | لیننگراڈ اوبلاست | کوئی نہیں | |
7 | مورمانسک اوبلاست | مورمانسک | |
8 | نینیتس خود مختار آکرگ | ناریان-مار | |
9 | نووگورود اوبلاست | ویلیکی نووگورود | |
10 | پسکوف اوبلاست | پسکوف | |
11 | سینٹ پیٹرز برگ |