اشتغال نارتھ وڈ

(Operation northwood سے رجوع مکرر)

اشتغال نارتھ وُڈ ان تجاویز کا نام ہے جو امریکی فوجی کمان نے 1962ء میں امریکا کے اندر دہشت گردی کے واقعات ڈراما کر کے ان کا الزام کیوبا کی حکومت پر ڈالنا تھا، جس کے بعد کیوبا پر حملہ کرنے کا جواز حاصل ہو جاتا۔ تاہم امریکی صدر جان ایف کینیڈی نے منصوبہ پر عمل کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔[1]

Operation Northwoods memorandum (13 March 1962).
  1. Ruppe, David (May 1, 2001)۔ "U.S. Military Wanted to Provoke War With Cuba"۔ ABC News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 21, 2012 

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم