پائمال شریف
(Paimal Sharif سے رجوع مکرر)
پائمال شریف تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی کا ایک گاؤں ہے جو کی رقبہ کے لخاظ سے 8640 کنال پر مشتمل ہے اس کی آبادی تقریبا 5 ہزار افراد پر مشتمل ہے ڈاکخانہ بھی گاؤں پائمال پیں ہے جس کا پوست کوڈ 47701 ہے یہ گاؤں ایک گکھڑ قبیلے کے سردار ملک پربت(پنپ) کے نام پر آباد ہے جسے حضرت بابا دیوان حاجی غلام حسین نے اپنے باپ کے نام پر آباد کیا آپ کی اولا اس گاؤں میں آباد ہے ساتھ اس کے علوہ دوسرے لوگ بھی آباد ہیں جن میں موہڑہ سدال، ڈھوک بنڈی ،کالی پڑی ،دھوک پشوریاں، ڈھوک لنگڑیال آباد ہیں یہ 33°19'05"N 73°09'33" E• پر واقع ہے۔
پائمال شریف | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع راولپنڈی |
متناسقات | 34°44′00″N 72°59′00″E / 34.733333333333°N 72.983333333333°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |