پاکستان نیشنل کانگریس
(Pakistan national congress سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کا کوئی ربط نہیں ہے۔ (جولائی 2013) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
پاکستان نیشنل کانگریس پاکستان میں ہندؤوں کی نمائندہ ایک سیاسی جماعت تھی۔ اس جماعت کے ووٹر زیادہ تر مشرقی پاکستان میں تھے۔