==جزوی مرتب ==جُزوی مرتب طاقم P پر ایک تثنیہ تعلق ہے جو متناظر شکن، متعدی اور یا تو منعکسہ یا پھر نامنعکسہ ہوتا ہے، یعنی طاقم P کے تمام عناصر a, b, اور c کے لیے:* یا a ≤ a (منعکسہ) طاقم P میں تمام a کے لیے یا پھر a ≰ a (نامنعکسہ) طاقم P میں تمام a کے لیے۔* اگر a ≤ b اور b ≤ a ہو تو پھر a = b (متناظر شکن)* اگر a ≤ b اور b ≤ c ہو تو پھر a ≤ c (متعدی)

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔