پینگھو
(Pescadores Islands سے رجوع مکرر)
پینگھو (Penghu) یا جزائر پیسکادوریز (Pescadores Islands) چونسٹھ جزائر پر مشتمل ایک مجموعہ الجزائر ہے جو سر زمین چین اور جزیرہ تائیوان کے درمیان آبنائے تائیوان میں واقع ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر ماگونگ ہے جو اس کے سب سے بڑے ہم نام جزیرے پینگھو ہر واقع ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کا مجموعہ الجزائر پر بطور صوبہ تائیوان دعوی ہے۔
澎湖縣 | |
---|---|
کاؤنٹی | |
پینگھو کاؤنٹی | |
ملک | تائیوان (جمہوریہ چین) |
صوبہ | صوبہ تائیوان |
نشست | ماگونگ شہر |
سب سے بڑا شہر | ماگونگ |
بورو (انتظامیہ) | 1 شہر, 5 دیہی بستی |
حکومت | |
• کاؤنٹی مجسٹریٹ | وانگ شیین-فا |
رقبہ | |
• کل | 141.052 کلومیٹر2 (54.46 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 22 /22 |
آبادی (جنوری 2014) | |
• کل | 100,885 |
• درجہ | 23 / 22 |
• کثافت | 720/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) |
منطقۂ وقت | CST (UTC+8) |
ویب سائٹ | www.penghu.gov.tw |
Symbols | |
Bird | Small Skylark (Alauda gulgula) |
Flower | Firewheel (Gaillardia pulchella) |
Tree | Chinese Banyan (Ficus microcarpa) |
جزائر پینگھو | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 澎湖群島 | ||||||||||||||||||
سادہ چینی | 澎湖群岛 | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
جزائر پینگھو | |||||||||||||||||||
روایتی چینی | 澎湖島 | ||||||||||||||||||
سادہ چینی | 澎湖岛 | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
پینگھو کاؤنٹی | |||||||||||||||||||
روایتی چینی | 澎湖縣 | ||||||||||||||||||
سادہ چینی | 澎湖县 | ||||||||||||||||||
|