سیاسی قیدی
(Political prisoner سے رجوع مکرر)
سیاسی قیدی ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جسے سیاسی وجوہات پر جیل میں ڈالا گیا ہو یا محبوس کیا گیا ہو، ممکنہ طور پر اپنے گھر میں، صرف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں یا پھر کسی سیاسی اثر اندازی کی وجہ سے۔ عام طور کوئی عمومی یا خصوصی جرم کا الزام لگا کر قید یا نظر بند کیا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر سیاسی قیدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |