پولی ویل
(Polywell سے رجوع مکرر)
پولی ویل (Polywell) ایک ایسا آلہ ہوتا ہے جس میں فیوزن کا عمل ممکن ہے۔ فیوزر کی طرح اس میں بھی بیرونی جالی پر مثبت وولٹیج ہوتی ہے لیکن فیوزر کے برعکس اس میں اندرونی جالی نہیں ہوتی بلکہ مقناطیسی آئینوں (magnetic mirrors) کی مدد سے virtual negative cathode بنایا جاتا ہے۔ اندرونی جالی نہ ہونے کی وجہ سے پلازمہ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور فیوزن کا عمل تیز تر ہو جاتا ہے۔
ابھی تک فیوزن کی مشینوں سے تجارتی پیمانے پر بجلی بنانا ممکن نہیں ہو سکا ہے۔